microworkrs مائکرو ورکرز

مشعل نے 'آئی ٹی کے سوالات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏25 جنوری 2017

  1. مشعل

    مشعل رکن

    مراسلے:
    2
    السلامُ علیکم
    احقر صراط مستقیم فورم کا سب سے جونیئر رکن ھے
    آداب مجلس سے بھی ناوقف ھے
    اگر کوئی کمی کوتاہی ھوجائے تو پیشگی معذرت طلب کرتاھوں
    آن لائن جاب کے متعلق مائکرو ورکرز microworkers کا سناھے
    اب پوچھنا یہ ھے کہ
    کیا واقعی مائیکرو ورکر کے ذریعے کمائی ہوسکتی ھے ؟
    اگر جواب ہاں میں ھے تو
    تفصیلی معلومات فراھم فرماکر شکریہ ادا کرنے کا موقع دیں

اس صفحے کی تشہیر