یوزر نیم کی جگہ نام کیسے لکھیں؟

qummar_gee نے 'معلومات برائے اردو چوپال' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏26 جنوری 2013

  1. qummar_gee

    qummar_gee رکن

    مراسلے:
    2
    یوزر نیم کی جگہ نام کیسے لکھا جائے؟
  2. سلیمان

    سلیمان منتظم

    مراسلے:
    1,599
    السلام علیکم
    اردو چوپال پہ خوش آمدید
    رکن نام کی تبدیلی کےلئے ذیل والے تھریڈ میں اپنا مطلوبہ نام لکھ دیں اگر ممکن ہوا تو آپ کا یوزر نام تبدیل کردیا جائے گا۔آپ خود سے اس کو تبدیل نہیں کرسکتے
    والسلام علیکم
    رکن نام کی تبدیلی

اس صفحے کی تشہیر