یاددہانی کا شکریہ

فیض احمد اعوان نے 'ذکر چوپال والوں کا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏12 مئی 2014

  1. فیض احمد اعوان

    فیض احمد اعوان رکن

    مراسلے:
    3
    آپ جناب کے مراسلے موصول ہوئے اور بہت خوشی ہوئی کہ آپ اُن لوگوں کا نوٹس لیتے ہیں جو غیر حاضر ہوتے ہیں ۔
    ایڈیٹر صاحب! دراصل آج کل ایک کام کر رہا ہوں تمام دوستوں سے دعا کی اپیل ہے اور وہ کام یہ ہے کہ ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ کا سوتی ترجمہ قرآن کی ہر آیت کریمہ الگ کرنے کے بعد اب ان کے اس ترجمہ قرآن کے الفاظ کوالگ الگ کے آڈیو ڈکشنری ترتیب دے رہا ہوں
    • پسند پسند x 1
    • شکریہ شکریہ x 1
    • زبردست زبردست x 1
  2. سلیمان

    سلیمان منتظم

    مراسلے:
    1,590
    اللہ تعالی آپ کے ہرنیک اور اچھے کام میں آپکی مدد فرمائے
  3. سلیمان

    سلیمان منتظم

    مراسلے:
    1,590
    بھائی کہاں تک پہنچا آپ کا کام؟

اس صفحے کی تشہیر