ہیرہ کی قربانی(ایک ہندو لیڈر کی مسلمان ہونے کہانی اس کی زبانی )

عبدالحسیب نے 'آڈیو/ویڈیو کلپس' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏28 ستمبر 2011

  1. عبدالحسیب

    عبدالحسیب رکن

    مراسلے:
    1,225
    ہیرہ کی قربانی(ایک ہندو لیڈر کی مسلمان ہونے کہانی اس کی زبانی )
    • زبردست زبردست x 1
  2. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض رکن

    مراسلے:
    561
    اچھی شیئرنگ ۔۔۔شکریہ بھائی
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر رکن

    مراسلے:
    158
    جزاک اللہ بھائ عبد الحسیب ان شاء اللہ گھر پہنچ کر دیکھوں گا۔
  4. بابر تنویر

    بابر تنویر رکن

    مراسلے:
    158
    دوستو آج یہ پوری روداد سنی۔ یقین کریں آنکھوں سے آنسو بے اختیار بہہ نکلے۔ اللہ اس شہید بچی کی قربانی قبول کرے۔ اور وہ بھائ جو اصل دین کی طرف لوٹ آیا۔ اس کی تمام لغزشوں کو معاف کرے۔آمین!
  5. مطیع الرحمان

    مطیع الرحمان رکن

    مراسلے:
    227
    بہت رلادینا والا بیان ہے۔اللہ اس بچی پر لاکھوں رحمتیں نازل کرے۔آمین یارب
  6. عبدالحسیب

    عبدالحسیب رکن

    مراسلے:
    1,225
    آمین یارب العالمین
  7. zoni zoni

    zoni zoni رکن

    مراسلے:
    51
    اللہ تعالی محرومہ بہن پر کڑوڑوں رحمتیں نازل فرمائے۔
  8. بنت حوا

    بنت حوا رکن

    مراسلے:
    89
    جزاک اللہ خیرا۔
  9. مریم خان

    مریم خان رکن

    مراسلے:
    252
    دعا ہے اللہ تعالیٰ اس بچی کو جنت الفردوس میں جگہ دے بھائی کے گناہ معاف فرمائے اور اس دین پہ استقامت نصیب فرمائے

اس صفحے کی تشہیر