گورنر سندھ نے ہسپتال کو دفتر بنا لیا

jaheen100 نے 'سیاست و عدالت' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏18 نومبر 2016

  1. jaheen100

    jaheen100 رکن

    مراسلے:
    12
    [​IMG]

    کراچی : گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعیدالزماں صدیقی کی طبیعت میں بہتری آگئی اور انہوں نے ہسپتال میں ہی دفتری امور نمٹانا شروع کردیے ہیں۔

    نیو نیوز کے مطابق گورنر سندھ کو پوری طرح طبعیت بحال ہونے تک ڈاکٹروں میں ہسپتال میں ہی رکھنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم انہیں ہسپتال میں دفتری امور نمٹانے اور چہل قدمی کرنے کی اجازت دی گئی ہے ۔

    گورنر سندھ نے آج ہسپتال میں دفتری امور نمٹاتے ہوئے اہم فائلوں کا جائزہ لیا اور ان پر دستخط بھی کیے ۔وہ دفتری امور کے حوالے سے متعلقہ افسران اور اعلیٰ حکام سے ٹیلی فون پر رابطے میں ہیں ۔


    مزید سیاسی خبریں
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر رکن

    مراسلے:
    158
    صحت و تندرستی تو اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ لیکن کیا ہمارے وزیر اعظم کو اس عہدہ کے لیے کوئ صحت مند آدمی نہیں ملا تھا؟ اب یا تو ہاسپٹل میں ہی ان کا مستقل دفتر بنا دیا جاۓ یا پھر ان کے دفتر کو ہاسپٹل کا درجہ دے دیا جاۓ۔
    • پسند پسند x 1
  3. حنظلہ عمر

    حنظلہ عمر رکن

    مراسلے:
    1


    Sent from my SM-E700H using Tapatalk

اس صفحے کی تشہیر