کی-بورڈ میں کمپیوٹر

نعمان احمد نے 'کمپیوٹر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏18 جون 2011

  1. نعمان احمد

    نعمان احمد رکن

    مراسلے:
    33
    keyboard01.jpg

    مکمل کمپیوٹر صرف ایک ہلکے سے حجم والے کی-بورڈ میں !!

    keyboard02.jpg

    سائز :
    لمبائی = 17 انچ
    چوڑائی = 7 انچ
    حجم = 2.8 پاؤنڈز (1.27 کیلوگرام)

    تکنیکی تفصیلات :
    • انٹل ڈوئل کور 1.8 گیگا ہرٹز
    • 4 جی بی ریم
    • 250 جی بی ہارڈ ڈسک (جسے 1 ٹیٹرا تک بڑھایا جانا ممکن)
    • 256 ایم بی گرافکس کارڈ
    • دو مانیٹرز سے منسلک کرنے کی سہولت
    • سی ڈی ڈرائیو
    • رئیل ٹیک آڈیو کارڈ
    • بلٹ ان وائی فائی
    • ایتھر نیٹ کارڈ
    مزید تکنیکی تفصیلات اس پی۔ڈی۔ایف فائل میں ۔۔۔۔
  2. نعمان احمد

    نعمان احمد رکن

    مراسلے:
    33

    منسلک فائلیں:

  3. سلیمان

    سلیمان منتظم

    مراسلے:
    1,599
    زبردست---------------
  4. ابو یاسر

    ابو یاسر رکن

    مراسلے:
    622
    ریال میں قیمت ؟؟؟
  5. محمد ارسلان

    محمد ارسلان رکن

    مراسلے:
    2,556
    معلومات کے لیے شکریہ

اس صفحے کی تشہیر