کیا آپ نے خانہ کعبہ کو اندر سے دیکھا ہے؟۔۔تو اب ملاحظہ کیجئے

سجیلہ نیازی نے 'آڈیو/ویڈیو کلپس' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏12 نومبر 2012

  1. سجیلہ نیازی

    سجیلہ نیازی رکن

    مراسلے:
    74
    السلام علیکم!۔

    آپ کی خدمت میں خانہ کعبہ کے اس مقام کی ویڈیو پیش کر رہی ہوں جس کو دیکھنے کی ہر مسلمان کی
    دلی آرزو صدیوں پہلے پوری نہ ہو سکی تھی مگر آج ٹیکنالوجی کی اس ترقی نے کم از کم ہمیں یہ
    مقام دیکھنے کااعزاز تو بخشا کہ وہ جگہ جہاں صرف علماء ، عرب بادشاہ شہزادے یا امیر تو جا سکتے
    تھے ہم جیسے عام لوگ اور خصوصاً خواتین تو شاید ہی کبھی اندرجا سکتیں۔۔

    ملاحظہ کیجیےخانہ کعبہ کا اندرونی روح پرور منظر۔۔۔۔ ویڈیو اور تصاویر کی صورت میں۔۔۔
    اور مجھے دعاؤں میں یاد رکھیں ۔




    • زبردست زبردست x 1
  2. گلاب

    گلاب رکن

    مراسلے:
    54
    تصویر غائب ہے ۔۔۔۔
  3. hafiz hafeez

    hafiz hafeez رکن

    مراسلے:
    2
    اللہ ھمیں بھی اپنا گھر دیکھنے کی توفیق اتا فرماے۔ آمـــــــــــــــــین
    • متفق متفق x 1
  4. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,157
    جزاک اللہ

اس صفحے کی تشہیر