کویت کے ویزے کے بارے میں معلومات درکار ہیں

وحید احمد ریاض نے 'قانونی معاونت' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏27 فروری 2011

  1. وحید احمد ریاض

    وحید احمد ریاض رکن

    مراسلے:
    66
    اسلام علیکم

    کیا کسی کے پاس معلومات ہیں کہ

    پاکستانیوں کے لئے

    کویت کا ویزا بند ہے یا نہیں؟؟؟

    کیا مکمل معلومات مل سکتی ہیں
    کہ
    کب بند ہوا اور کب کھلا،؟؟؟
    یا
    کھلے گا؟؟؟؟؟۔


    جزاک اللہ
  2. محمد ارسلان

    محمد ارسلان رکن

    مراسلے:
    2,556
    وعلیکم السلام
    کویت میں ہمارے جاسم منیر بھائی رہتے ہیں میرا خیال ہے وہ شاید بہتر معلومات فراہم کر سکیں۔
  3. ابو یاسر

    ابو یاسر رکن

    مراسلے:
    622
    ہوسکے تو انہیں ذپ (ذاتی پیغام ) کردو، وہ یہاں آکرتفصیل سے آگاہ کر دیں گے۔
  4. وحید احمد ریاض

    وحید احمد ریاض رکن

    مراسلے:
    66
    اسلام علیکم


    جاسم منیر بھائی کو کیسے ڈھونڈوں؟؟؟


    ان کی کسی پوسٹ تک پہنچا دیں

    جزاک اللہ
  5. محمد ارسلان

    محمد ارسلان رکن

    مراسلے:
    2,556
  6. جاسم منیر

    جاسم منیر رکن

    مراسلے:
    21
    السلام علیکم
    پاکستانیوں کے لیے کویت کے ویزے کافی عرصہ سے بند ہیں۔ ہماری کمپنی بھی کافی عرصہ سے کوشش کر رہی ہے کچھ پاکستانیوں کو بلوانے کی، لیکن ویزے بند ہونے کی وجہ سے مسئلہ ہو رہا ہے۔ صرف فیملی ویزہ اور فیملی وزٹ ویزہ کھلا ہے ابھی۔ کچھ عرصہ پہلے وزیر اعظم صاحب آئے تو تھے کویت، امید ہے انہوں نے اس بارے میں کویتی گورمنٹ سے بات کی ہو گی۔۔۔ ان شاءاللہ جیسے ہی کچھ اپ ڈیٹ ملے گی، میں آپ کو آگاہ کروں گا۔
  7. ابو یاسر

    ابو یاسر رکن

    مراسلے:
    622
    وعلیکم السلام
    واللہ مجھے نہیں پتہ تھا، لیکن اس بند کی کوئی وجہ ؟؟؟
  8. جاسم منیر

    جاسم منیر رکن

    مراسلے:
    21
    کافی عرصہ سے بند ہیں اور تقریبا پانچ نیشنیلٹیز کے بند ہیں۔ جن میں یمن ، پاکستان ، بنگلہ دیش نمایاں ہیں۔ باقیوں کا تو نہیں پتہ ، لیکن مستقبل قریب میں کھلنے کا کوئی چانس بھی نہیں ہے۔
    اسی لیے سب بھائیوں سے گزارش ہے کہ کسی کی باتوں میں آ کر کبھی بھی کسی کو کویت ویزے کے لیے پیسے نہ دیں۔
  9. محمد ارسلان

    محمد ارسلان رکن

    مراسلے:
    2,556
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  10. جاسم منیر

    جاسم منیر رکن

    مراسلے:
    21
    ابو یاسر بھائی، کہتے تو یہی ہیں کہ پاکستان کے حالات کی وجہ سے بند کیے ہیں۔ واللہ اعلم اس میں کتنا سچ ہے۔

اس صفحے کی تشہیر