کسی پوسٹ میں تصویر کیسے شامل کی جائے

سلیمان نے 'معلومات برائے اردو چوپال' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏20 جنوری 2011

  1. سلیمان

    سلیمان منتظم

    مراسلے:
    1,599
    اسلام و علیکم
    کئی نئے آنے والے ممبران کو پوسٹ میں تصویر شامل کرنے میں کچھ پریشانی کا سامنا ہوتا ہے اس لیئے ذیل میں تصاویر کی مدد سے پوسٹ میں تصویر لگانے کا طریقہ بتایا گیا ہے
    سب سے پہلے آپ کو تصویر کسی بھی فری سروس والی ویب پہ اپ لوڈ کرنی ہو گی یا کسی دوسری ویب پہ موجود تصویر کا لنک بھی دیا جا سکتا ہے
    1-تصویر کا لنک کاپی کریں
    [​IMG]

    پوسٹ ایڈیٹر کھولیں اور ٹول بار میں دیا گیا [​IMG]
    یہ آئیکون تلاش کریں
    [​IMG]

    [​IMG]
    آئیکون پہ کلک کرنے پہ یہ ونڈو اوپن ہو گی
    اس میں امیج کا لنک جو آپ پہلے کاپی کر چکے ہیں پیسٹ کر دیں
    [​IMG]
    [​IMG]
    اور ok والا بٹن دبا دیں
    لیں جی آپ پوسٹ میں تصویر لگا چکے ہیں
  2. محمد ارسلان

    محمد ارسلان رکن

    مراسلے:
    2,556
    لازمی نہیں کہ آپ ایڈریس بار سے کاپی کرو آپ تصویر پر رائٹ کلک کر کے Copy Page Locationپر کلک کر دیں اور اسی طرح پیسٹ کر دیں جیسے آپ نے بتایا ہے۔
  3. سلیمان

    سلیمان منتظم

    مراسلے:
    1,599
    شکریہ ارسلان بھائی Copy Page Location نہیں بلکہ Copy imge Location
  4. محمد ارسلان

    محمد ارسلان رکن

    مراسلے:
    2,556
    اوہ ہاں copy image location
    شکریہ تصحیح کا
  5. سلیمان

    سلیمان منتظم

    مراسلے:
    1,599
  6. ارشد کمبوہ

    ارشد کمبوہ رکن

    مراسلے:
    64
    السلام علیکم و رحمتہ اللہ
    جزاک اللہ بھائی بہت اچھی شیئرنگ ہے۔
    شکریہ والسلام

اس صفحے کی تشہیر