کارآمد آکنس

ابو یاسر نے 'گرافکس اور اینیمیشنز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏27 جنوری 2011

  1. ابو یاسر

    ابو یاسر رکن

    مراسلے:
    622
    محترم قارئین
    جیسا کہ ڈیزائنر حضرات کو معلوم ہے کہ مختلف ویب اور پرنٹ کی ضروریات کے لیے آئے دن آئکون کی ضرورت پڑتی رہتی ہے۔ یہ آئکنس جو کہ عام فہم اور ہلکے ہوتے ہیں نیز اس کی وجہ سے ایک لاعلم انسان بھی جان سکتا ہے کہ کس لیے اسے یہاں رکھا گیا ہے۔ جیسے کہ ویب سائٹس پر ہوم کا آئکن یہ بتاتا ہے کہ آپ اس پر کلک کرکے ہوم پیج (جوکہ اصل میں انڈیکس پیج ہوتا ہے) پر جا سکتے ہیں۔
    نیز پرنٹگ کے شعبے میں بھی آئکونس کا استعمال کافی ہوتا ہے مثلا کسی کھانے کی چیز کے پیکنگ پر ہرے رنگ کا ڈاٹ جس کا مطلب نباتاتی ہوتا ہے۔
    فی الحال ویب سائٹس کے لیے یہ فائل پیش خدمت ہے۔ امید ہے آپ اس سے مستفید ہونگے۔
    فائل نمبر 1 ڈاونلوں ربط1
    فائل نمبر 2 ڈاونلوں ربط1

    دعائے خیر میں یاد رکھیں۔
  2. بشیراحمد

    بشیراحمد ناظم رکن عملہ

    مراسلے:
    875
    شکریہ بھائی :jazak:
    لیکن اتنے بڑے آئکن پرنٹنگ میں شاید کام نہ آئیں:)
  3. ابو یاسر

    ابو یاسر رکن

    مراسلے:
    622
    یہ ویب پر کافی کام آئے تھے اس لیے شیئر کر دیا

اس صفحے کی تشہیر