چوپال........

فلک شیر نے 'گپ شپ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏11 مارچ 2014

  1. ٹرومین

    ٹرومین رکن

    مراسلے:
    30
    وعلیکم السلام!
    کیسے ہیں تمام احباب؟
  2. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,105
    الحمدللہ ٹرومین صاحب!
    • پسند پسند x 1
  3. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی رکن

    مراسلے:
    99
    و علیکم السلام۔
    مُلا عبدالجوع یاد آ گئے، کہا کرتے ہیں: "حاضرین و حاضرات" حضرتِ مُلا حاضرات سے خواتین مراد لیتے ہیں۔ انہیں کون بتائے کہ اہلِ علم کے ہاں حاضرات سے مراد وہ جنات اور چڑیلیں ہوتی ہیں جو انسانوں کو چمٹ جاتی ہیں۔ ہم بتا تو دیں مگر یہ سوچ پر خاموش ہو جاتے ہیں کہ "حاضرات" کا حدف کہیں حدیثِ درونِ خانہ ہی نہ ہو۔ :emoji_pregnant_woman::emoji_speaking_head::emoji_white_sun_rain_cloud::emoji_leopard::emoji_hot_pepper:
  4. محمد یعقوب آسی

اس صفحے کی تشہیر