چوپال........

فلک شیر نے 'گپ شپ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏11 مارچ 2014

  1. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی رکن

    مراسلے:
    91
    و علیکم السلام
  2. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی رکن

    مراسلے:
    91
    اللہ سب کا معاملہ عافیت والا بنائے رکھے۔ آمین
  3. محمداحمد

    محمداحمد رکن

    مراسلے:
    31
    آمین!
  4. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,095
    وعلیکم السلام
    کیسے مزاج ہیں احباب کے؟
  5. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,095
    آمین یا رب العالمین :)
    • پسند پسند x 1
  6. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی رکن

    مراسلے:
    91
    :emoji_pen_ballpoint: قلم برداشتہ :emoji_pen_ballpoint:

    اقبال کے قلم میں عشق بولتا ہے۔ اس نے اردو میں لکھا، فارسی میں لکھا، جرمن میں لکھا یا انگریزی میں لکھا ۔۔ اپنے علم اور حلم کو منوایا ہے، اپنے قلم کی قوت کا شاندار استعمال کیا ہے اور اپنے قاری کو (قاری کے حسبِ توفیق) ان تمام سرچشموں سے فیض یاب کیا ہے جن سے وہ خود سیراب ہوا ہے۔ اقبال جہاں بھی رہا، جتنا بھی رہا، اس نے جو کچھ بھی لکھا، جو کچھ بھی پڑھا اس کا حاصل براہیمی نسبت ہے۔ اور اس میں اس نے کبھی معذرت خواہانہ رویہ اختیار نہیں کیا۔ اقبال کے خطبات انگریزی ادب میں بھی کوئی کم مایہ چیز نہیں (قاری کی عینک یا پُتلیوں کے رنگ کا ذمہ دار اقبال نہیں ہے)۔ اس کی بڑی قوت وہ سرچشمہء یقین ہے جس سے اقبال نے "من المھدِ الی اللحد" کا ہر لمحہ جزوِ جاں بنایا ہے۔ فقیری میں خوئے اسداللٰہی کوئی اقبال سے سیکھے۔
    (محمد یعقوب آسیؔ)​
    فلک شیر
    • زبردست زبردست x 1
  7. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,095
    السلام علیکم احباب
  8. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی رکن

    مراسلے:
    91
    و علیکم السلام مکرر

اس صفحے کی تشہیر