پی ڈی ایف واٹر مارکنگ

طارق راحیل نے 'آئی ٹی کے سوالات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏14 ستمبر 2018

  1. طارق راحیل

    طارق راحیل رکن

    مراسلے:
    125
    السلام علیکم
    میری کافی ساری فائلز پی ڈی ایف میں اردو نام سے موجود ہیں جنہیں ونڈوز 10 میں بنائی گئیں تھیں اب میرے پاس ونڈوز 7 موجود ہے اردو نام کی فائلز Adobe Acrobat 7.0 Professional نہیں اٹھا رہا۔
    مجھے واٹرمارکنگ کرنا ہے ان فائلز میں اور واٹر مارک بھی اردو ہی میں ٹائپ کرنا ہے تصویری شکل میں تو لگ رہا ہے کافی سافٹ ویئرز کی مدد سے لیکن ٹیکسٹ میں مسئلہ درپیش ہے، کیا ایسا کوئی حل ہے کہ Adobe Acrobat 7.0 Professional اردو نام کی فائل کو اٹھا سکے یا پھر ایسا جو ایک ساتھ کافی فائلز پر واٹر مارکنگ کر سکے ؟
    مدد درکار ہے وہ بھی جلد

اس صفحے کی تشہیر