پی ٹی سی ایل کا کنکشن اور اردو چوپال

سلیمان نے 'معلومات برائے اردو چوپال' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏19 مارچ 2014

  1. سلیمان

    سلیمان منتظم

    مراسلے:
    1,599
    السلام علیکم!
    پچھلے دو دنوں سے پاکستان میں ہمارے کچھ ایسے صارفین کو فورم تک رسائی میں مشکلات کا سامنا ہے جو پی ٹی سی ایل کا ڈی ایس ایل انٹرنیٹ استعمال کررہے ہیں۔اس کے حل کے لئے ہم نے پی ٹی سی ایل کے ٹیکنیکل ڈیپارٹمنٹ سے رابطہ کیا جس سے معلوم ہو کہ وہ اپنا سسٹم اپ گریڈ کررہے ہیں جس کی وجہ سےصارفین کوسینکڑوں ویب سائٹس تک رسائی میں مشکلات کا سامنا ہے۔ان کے مطابق یہ مسئلہ آئندہ کچھ دنوں میں حل ہوجائے گا۔یاد رہے کہ یہ مسئلہ پی ٹی سی ایل کے ان صارفین میں کچھ کے ساتھ پیش آرہا ہے جن کے موڈیم کا ڈی این ایس ریکارڈ آٹو میٹک ڈیٹیکٹ ہورہا ہے اگر ایسے صارفین مینیول ڈی ایس این ریکارڈ اپ ڈیٹ کرلیں تو ان کو بھی کسی مشکل کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔
    آپ گوگل کا ڈی این ایس
    8.8.8.8
    8.8.4.4
    یا
    208.67.222.123
    208.67.220.123
    استعمال کرسکتے ہیں
    والسلام علیکم
    • شکریہ شکریہ x 3
    • پسند پسند x 1
  2. بنت مشتاق

    بنت مشتاق رکن

    مراسلے:
    150
    آج میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ پیش آیا تھا

اس صفحے کی تشہیر