پی ایچ ڈی کے سٹوڈینٹ, ڈاکٹراور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ایک چھوٹی سی کوشش

عزیزامین نے 'تعلیم و تدریس' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏14 اگست 2014

  1. عزیزامین

    عزیزامین زیر نگرانی

    مراسلے:
    179
    یہاں کوئی یوزر پی ایچ ڈی ڈاکٹڑ یا سٹوڈینٹ موجود ہے کسی بھی مضمون کا
    • شکریہ شکریہ x 1
    • زبردست زبردست x 1
  2. عزیزامین

    عزیزامین زیر نگرانی

    مراسلے:
    179
    مجھے نہیں سمجھ ائی اس پیغام کو اگنور کیوں کیا گیا
    • شکریہ شکریہ x 1
  3. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,187
    کس پیغام کو؟
  4. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,187
    عزیز بھائی، فورم کے ایک منتظم ایم فل ہیں ۔
    اور بھی بہت سے ارکان ایم فل پی ایچ ڈی ہوں گے ۔
    • زبردست زبردست x 1
  5. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,187
    ویسے اس دھاگے میں آپ پی ایچ ڈی اور ایم فل میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے مفید معلومات اکٹھی کر سکتے ہیں :)
    • زبردست زبردست x 1
  6. عزیزامین

    عزیزامین زیر نگرانی

    مراسلے:
    179
    اس دھاگے میں صرف پی ایچ ڈی پر ہی بات کریں تو بہتر شکریہ
  7. عزیزامین

    عزیزامین زیر نگرانی

    مراسلے:
    179
    ویسے مجھے زاتی طور پر امید نہیں اگر کوئی ہوتا تو مجھے اتنا انتظار نا کرنا پڑتا۔؟
    • پسند پسند x 1
  8. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,187
    آپ نے اپنا تعارف تو ابھی دیا نہیں :)
    کیا خیال ہے، پہلے وہ نہ ہو جائے ؟:)
  9. عزیزامین

    عزیزامین زیر نگرانی

    مراسلے:
    179
    ابھی تو بابر تنویر صاحب کا انٹر ویو چل رہا ۔؟کیا اس کو ختم ہو لینے دیں یا مجھے ساتھ ہی چلنا ہو گا؟
  10. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,187
    یہاں لڑی بنائیں تعارف کی ۔
    انٹرویو تو بعد میں ہوگا :)

اس صفحے کی تشہیر