پشتو- پشتو غظیم صوفی شاعر رحمان بابا کے بارے میں

نزرانہ نے 'علاقائی زبانیں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏29 مارچ 2014

  1. نزرانہ

    نزرانہ رکن

    مراسلے:
    147
    رحمن بابا
    پیدائش: 1633ء
    انتقال: 1708ء

    پشتو کے عظیم صوفی شاعر ۔ عبدالرحمن نام۔ مہمند قبیلے کی ایک شاخ غوریہ خیل سے تعلق رکھتے تھے۔ پشاور کے قریب موضع کلی میں پیدا ہوئے ۔ اپنے زمانے کے متبحر علما سے فقہ اور تصوف کی تعلیم حاصل کی۔ پشتون شاعری کے حافظ شیرازی کہلاتے ہیں۔ آ پ کا کلام تصوف کے رموز و عوامض سے مملو ہے۔ مجموعہ کلام دیوان کے نام سے شائع ہو چکا ہے ۔ اس میں پانچ ہزار کے قریب اشعار ہیں۔ مزار پشاور کے جنوب میں ہزار خانہ کے مقام پر ہے۔

اس صفحے کی تشہیر