پسندیدہ ۔۔۔۔روشن اقوال ۔۔سید لبید غزنوی

سیّد لبید غزنوی نے 'متفرق موضوعات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏12 اپریل 2017

  1. سیّد لبید غزنوی

    سیّد لبید غزنوی رکن

    مراسلے:
    267
    انسان کا کردار ایسی مالا ہے، جس کی گرہ کھل جائے تو تمام موتی بکھر جاتے ہیں۔
    • شکریہ شکریہ x 1
  2. سیّد لبید غزنوی

    سیّد لبید غزنوی رکن

    مراسلے:
    267
    زندگی کو غنیمت جانو، عنقریب تم سے چھین لی جائے گی۔
  3. سیّد لبید غزنوی

    سیّد لبید غزنوی رکن

    مراسلے:
    267
    کسی فکر کو قبول کیے بغیر اس پر غور کرنا آپکے تعلیم یافتہ ہونے کی نشانی ہے ۔
  4. سیّد لبید غزنوی

    سیّد لبید غزنوی رکن

    مراسلے:
    267
    پانی جب تک رواں رہتاہے صاف رہتاہے اور جب رک جاتاہے تو گدلا اور کیچڑ جیسا ہو جاتاہے۔
  5. سیّد لبید غزنوی

    سیّد لبید غزنوی رکن

    مراسلے:
    267
    کمائی چھوٹی یا بڑی ہو سکتی ہے لیکن روٹی کا سائز ہر گھر میں ایک جیسا ہوتاہے ۔
  6. سیّد لبید غزنوی

    سیّد لبید غزنوی رکن

    مراسلے:
    267
    دنیا میں دو کام بہت مشکل ہیں۔

    ایک اسکے ساتھ رہنا جس سے محبت نہ ہو۔

    دوسرا اسکے بغیر رہنا جس سے محبت ہو۔
  7. سیّد لبید غزنوی

    سیّد لبید غزنوی رکن

    مراسلے:
    267
    انسان کی چاہت ہے کہ اڑنے کو پرملیں۔اور پرندےکی چاہت ہےکہ رہنےکو گھر ملے۔
  8. سیّد لبید غزنوی

    سیّد لبید غزنوی رکن

    مراسلے:
    267
    لوگ کہتےہیں کہ کسی ایک کے جانےسے زندگی رک نہیں جاتی لیکن یہ کوئی نہیں جانتا کہ لاکھوں کے مل جانے سے بھی اس ایک کی کمی پوری نہیں ہوتی ۔
  9. سیّد لبید غزنوی

    سیّد لبید غزنوی رکن

    مراسلے:
    267
    انسان گناہ اس طرح کرتاہے جیسے اللہ دیکھ ہی نہیں رہا۔۔اور اللہ اپنے بندے کو ایسے معاف کرتے ہیں جیسے اس نے دیکھا ہی نہیں۔
  10. سیّد لبید غزنوی

    سیّد لبید غزنوی رکن

    مراسلے:
    267
    ہمیشہ خوش رہاکرو کیونکہ یہ بہترین انتقام ہے ان لوگو ں سے جو آپکو اداس دیکھنا چاہتےہیں۔

اس صفحے کی تشہیر