پسندیدہ اشعار

فلک شیر نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏27 مارچ 2018

  1. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,157
    اس لڑی میں اپنے پسندیدہ اشعار پوسٹ کیے جا سکتے ہیں ۔
    • شکریہ شکریہ x 1
  2. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,157
    طفلِ مکتب تھے ، دوانے تھے کہ ہم فرزانے
    دل کی باتیں سر دیوار لکھا کرتے تھے

    مختصر یہ کہ جو لکھتے تھے لہو سے اپنے
    لوگ کہتے ہیں کہ بیکار لکھا کرتے تھے

    ظہیر احمد ظہیر
    • پسند پسند x 1
    • زبردست زبردست x 1
  3. nabeel

    nabeel رکن

    مراسلے:
    56
    ‏غمِ زِندگی تیری راہ میں، شبِ آرزو تیری چاہ میں
    جو اجڑ گیا وہ بسا نہیں، جو بچھڑگیا وہ ملا نہیں

    میرا پسندیدہ اشعار
    • شکریہ شکریہ x 1
    • زبردست زبردست x 1
  4. توصیف یوسف

    توصیف یوسف رکن

    مراسلے:
    3
    wah


    Sent from my SM-G610F using Tapatalk
  5. سہیل احمد

    سہیل احمد رکن

    مراسلے:
    3
    Bht khoob

اس صفحے کی تشہیر