پاکیزہ گفتگو بھی صدقہ ہے

ناصر نے 'گرافکس اور اینیمیشنز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏9 جون 2011

  1. ناصر

    ناصر رکن

    مراسلے:
    42
    اسلام علیکم

    [​IMG]
  2. عبدالحسیب

    عبدالحسیب رکن

    مراسلے:
    1,225
    جزاک اﷲ ناصر بھائی۔
    آپ سے ایک گزارش ہے اگر آپ یہ حدیث یونیکوڈ میں خود لکھتے اس کہ بہت سے فائدے ہیں ۔۔مزید کا انتظار رہے گا۔
  3. عبدالحسیب

    عبدالحسیب رکن

    مراسلے:
    1,225
    پاکیزہ گفتگو بھی صدقہ ہے

    حضرت عدی بن حاتم رضی اﷲعنی فرماتے ہیں کہ رسول اﷲصلی اﷲعلیہ وسلم فرماتے ہیں:
    "جہنم کی آگ سے بچو اگرچہ کھجورکا ایک ٹکرا صدقہ کرنے کے ذریعہ ہوا جو شخص یہ بھی نہ پائے تو پاکیزہ بات ہی کافی ہے"​
    حضرت ابوہریرہ رضی اﷲعنہ سے روایت ہے کہ رسول اﷲصلی علیہ وسلم نےفرمایا:
    "پاکیزہ گفتگو بھی صدقہ ہے"
    ﴿بخاری ؤمسلم﴾
  4. محمد ارسلان

    محمد ارسلان رکن

    مراسلے:
    2,556
    جزک اللہ خیرا
    جزک اللہ خیرا
  5. ناصر

    ناصر رکن

    مراسلے:
    42
    جزاک اللہ خیرا
    thanks for reply

اس صفحے کی تشہیر