پاکستان پاکستان نے بھارت میں موجود اپنے سفیر کو واپس کیوں بلالیا !

syed azfar hussain نے 'خبروں کی دنیا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏27 مئی 2018

  1. syed azfar hussain

    syed azfar hussain رکن

    مراسلے:
    6
    اسلام آباد: ہر ملک میں دوسرے ممالک کے سفیر موجود ہوتے ہیں جو کے اپنے ملک کی نمائندگی کرنے کے ساتھ ساتھ سفارتی تعلقات کو بہتر کرنے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں ِ سفیر کے تحفظ کا زمہ دار وہ ملک ہوتا ہے جس میں موجود ہو لیکن کل ایک واقعہ ہوا جس نے بھارت کا مکرو ہ چہرہ پوری دنیا کے سامنے آیاں کر دیا جیسا کے بھارت ہر موقع پر پاکستان کو نیچا دیکھنے کی ناپاک کوشیش کرتا رہتا ہے لیکن اسے منہ کی کھانا پڑتی ہے ِ

اس صفحے کی تشہیر