پانچ باتوں کو غنیمت جانو

جمیل قادری نے 'متفرق موضوعات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏25 دسمبر 2015

  1. جمیل قادری

    جمیل قادری رکن

    مراسلے:
    4
    بعض بزرگوں نے فرمایا :"اپنی زندگی میں پانچ چیزوں کو غنیمت جانو
    (1)اگر موجود رہوتوپہچانے نہ جاؤ
    (2)اگر غائب رہو توتلاش نہ کۓ جاؤ
    (3)اگرحاضر رہوتوتم سے مشورہ نہ کیا جاۓ
    (4)اگر تم کوئ بات کہو تواس کوقبول نہ کیا جاۓ
    (5)اگر تم کوئ اچھا عمل کربیٹھو توخود پسندی میں مبتلا نہ ہوجاؤ
    .مزید پانچ چیزوں کی وصیت کرتے ہیں
    (1)اگر تم پر ظلم ہوتو تم ظلم نہ کرو
    (2)اگر تمہاری تعریف کی جاۓ تو تم خوش نہ ہو
    (3)اگر تمہاری برائ بیان کی جاۓ توتم پریشان نہ ہو
    (4)اگر تمہیں جھٹلایا جاۓ توتم غصے نہ آؤ
    (5)اگر تمہارے ساتھ خیانت ہوجاۓ تو تم خیانت نہ کرو"
  2. farooqshoes442

    farooqshoes442 رکن

    مراسلے:
    32
    bht khob g

اس صفحے کی تشہیر