ویب ڈیزائننگ کورس

ابو یاسر نے 'ویب ماسٹرز کا فورم' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏30 جنوری 2011

?

کیا آپ ویب ڈیزائننگ کورس شروع کرنے کے حق میں ہیں؟

Poll closed ‏6 فروری 2011.
  1. جی ہاں

    6 آرا
    100.0%
  2. جی نہیں

    0 آرا
    0.0%
  3. پتہ نہیں

    0 آرا
    0.0%
  1. ابو یاسر

    ابو یاسر رکن

    مراسلے:
    622
    محترم اراکین
    آپ کا کیا خیال ہے؟ کیا یہاں پر ویب ڈیزائننگ کا کورس شروع کیا جائے؟؟
    آپ کی رائے درکار ہے۔
    امید ہے اپنے ووٹ کے ساتھ ساتھ قیمتی آراء سے نوازیں گے۔
    والسلام
  2. محمد ارسلان

    محمد ارسلان رکن

    مراسلے:
    2,556
    السلام علیکم
    میری رائے یہ ہے بھائی کہ اگر آپ فری ہو کر سکھا سکتے ہیں تو اللہ کا نام لے کر شروع کر دیجئے
    اللہ آپ کو آپ کے نیک مقصد میں کامیاب فرمائے آمین جزاک اللہ خیر
  3. شاہد نذیر

    شاہد نذیر رکن

    مراسلے:
    486
    جی ضرور میں بہت مشتاق ہوں ویب ڈیزائینگ سیکھنے کا۔

اس صفحے کی تشہیر