ونڈوز، انٹرنیٹ .......ایک ہی سافٹ ویر کی مدد سے ہر جگہ اردو لکھیے

فلک شیر نے 'اردو کمپیوٹنگ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏24 اپریل 2014

  1. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,187
    السلام علیکم!
    عام طور پہ ہمارے ہاں ونڈوز کے ماحول میں انگریزی ہی بطور زبان استعمال ہوتی ہے ۔ اگر کسی کو اردو میں لکھنے کے لیے کہا جائے، تو وہ مشکل محسوس کرتا ہے، کہ کہاں کہاں سے سیٹنگ کرتے پھریں، معروف اردو بلاگر ایم بلال صاحب نے ایک سافٹ ویر ایسا بنایا ہے، جسے انہوں نے "پاک اردو انسٹالر"کا نام دیا ہے، اس کی مدد سے آپ آسانی سے اردو لکھ سکتے ہیں اور لمبی چوڑی سیٹنگ بھی نہیں کرنا پڑتی۔ تو پیش خدمت ہے "پاک اردو انسٹالر"۔ اسے آپ اس ربط سے ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں ۔
    ڈاؤنلوڈ کرنے کے بعد اسے runکیجیے، اور مندرجہ ذیل اردو کی بورڈ لے آؤٹ کی مدد سے اردو لکھیے
    [​IMG]
    [​IMG]
    اردو لکھتے ہوئے آپ مندرجہ ذیل اصولوں کو مدنظر رکھیے۔
    [​IMG]
    اس تحریر کی تیاری کے لیے سافٹ ویر ربط اور مواد جناب "ایم بلال محمود "کے بلاگ سے لیا گیا ہے، جس کے لیے ہم ان کے شکر گزار ہیں ۔​

اس صفحے کی تشہیر