ولفرڈ اوون کی war poems کا existentialism کے تناظر میں مطالعہ: مواد برائے مقالہ

فلک شیر نے 'تعلیم و تدریس' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏6 دسمبر 2017

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,143
    السلام علیکم!
    ایم فل انگریزی ادبیات او لسانیات کے ہائبرڈ کورس کے سلسلہ میں ایک مقالہ لکھنا مقصود ہے، جو تحقیق کے بین الاقوامی اصولوں کے مطابق ہو۔ یہاں اس کی مثالیں دیکھی جا سکتی ہیں ۔ میرا ارادہ ہے کہ ولفرڈ اوون کی جنگ عظیم اول کے پس منظر میں لکھی گئی نظموں کو Existentialism کے تناظر میں پیش کیا جائے ۔
    ولفریڈ اوون خود اس جنگ میں لڑا اور مارا گیا، برطانوی تھا اور برطانیہ کے صف اول کے شعراء میں گنا جاتا ہے۔ اس کا اس جنگ میں مارا جانا اور جنگ کی ہولناکیوں کو بیان کرنا اس تمام فینامینا کی irony کو لازوال کرتا ہے ۔ جنگ تباہی اور بربادی لاتی ہے ، اداسی بھی ۔ پھر یہ کہ وطنیت کے تصور نے مغرب کو کیا دیا اور انسانیت کو ہی کیا دیا۔ سارتر کے وجودی نظریے کے پس منظر میں اوون کی شاعری کو دیکھنا اور پیش کرنا میرا مقصد ہے ۔
    اکیڈمک رائٹنگ صرف ایک مضمون لکھنے سے بالکل مختلف چیز ہے ۔ احباب سے درخواست ہے کہ موضوع کی موزونیت اور آئندہ کام کے سلسلہ میں دعائیں، قلمی تعاون اور حوصلہ افزائی فرماتے رہیں :)
  2. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,143
  3. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,143
    Existentialism
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر