ورڈپریس میں خودکار پوسٹنگ

ابوبکر نے 'ویب ماسٹرز کا فورم' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏25 مارچ 2014

  1. ابوبکر

    ابوبکر رکن

    مراسلے:
    722
    اگر آپ کو کوئی ایسا خاص فورم،بلاگ،یا ویب سائٹ پسند ہے (جو آر ایس ایس فیڈ کی سہولت بھی فراہم کرتے ہوں)اور آپ چاہتے ہیں کہ اس پہ پوسٹ کی جانے والی ہرتحریر خودکار طریقہ سے آپ کی ورڈ پریس سے بنی ویب سائٹ یا بلاگ پہ پوسٹ ہوجائے تو اس کے لئے ورڈ پریس کا ایک پلگ ان "ڈبلیوپی-اومیٹک"بڑا مشہور ہے۔اسے آٹو بلاگنگ کا نام بھی دیا جاتا ہے۔استعمال کریں اور اپنے مفید مشوروں اور تجربات سے ہمیں بھی آگاہ کریں
    WordPress › WP-o-Matic WordPress Plugins

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    • معلوماتی معلوماتی x 1

اس صفحے کی تشہیر