نیا موضوع کیسے شروع کیا جائے؟

سید محمد فاران اختر بخاری نے 'معلومات برائے اردو چوپال' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏12 دسمبر 2010

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. السلام علیکم۔ میں اس فورم میں ایک نیا موضوع شروع کرنا چاہتا ہوں۔ مسئلہءِ فدک کے اوپر۔ برائے مہربانی مجھے اسکا طریقہ ءِ کار سمجھا دیں۔ اور یہ بھی بتا دیں کہ اگر میں اپنی پوسٹ میں کوئی تصویر لگانا چاہوں جیسا کے کسی قرآنی آیت کی تصویر یا کسی بک کا پیج ، اور وہ پیج میرے کمپیوٹر میں موجود ہو تو اسکو پوسٹ میں لگانے کا کیا طریقہ ہوگا؟
  2. محمد ارسلان

    محمد ارسلان رکن

    مراسلے:
    2,556
  3. شاہد نذیر

    شاہد نذیر رکن

    مراسلے:
    486

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ!

    ارسلان بھائی اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے بہت خوبصورت طریقے سے آپ نے بات کو سمجھا دیا ہے۔

    میں وضاحت کردوں کہ اگر کوئی شخص امیج شیئر کرنا چاہتا ہے تو اس کے لئے ایک تو طریقہ یہی ہے جو ہمارے ارسلان بھائی نے بتایا ہے کہ امیج کو کسی ویب سائٹ پر اپلوڈ کر لے اور اسکا لنک یہاں پیسٹ کردے۔ لیکن اگر کوئی ایسا نہ چاہے تو اس فورم پر براہ راست بھی اپنی امیج اپ لوڈ کر سکتا ہے۔

    ارسلان بھائی سے درخواست ہے کہ اس کا طریقہ بھی اسکرین شاٹ کے زریعے سے سمجھا دیں۔ جزاک اللہ خیر!
  4. محمد ارسلان

    محمد ارسلان رکن

    مراسلے:
    2,556
    السلام علیکم!
    ڈائیریکٹ فورم سے نیا تھرید پوسٹ کرنے کا طریقہ
  5. محمد ارسلان

    محمد ارسلان رکن

    مراسلے:
    2,556
    السلام علیکم!
    ڈائیریکٹ فورم سے نیا تھریڈ پوسٹ کرنے کا طریقہ
    براوز پر کلک کر کے اپنی فائل سلیکٹ کریں
    سلیکٹ کرنے کے بعد "نئی فائل منسلک کریں" پر کلک کر دیں۔
    (اگر آپ نے ایک سے زائد فائلیں پوسٹ کرنی ہوں تو ایک فائل کے اپلوڈ ہونے کے بعد دوسری اور پھر اسی طرح اپلوڈ کرتے رہیں۔
    لاسٹ میں نیا موضوع داخل کریں پر کلک کر دیں۔
  6. شاہد نذیر

    شاہد نذیر رکن

    مراسلے:
    486

    بہت شکریہ ارسلان بھائی اللہ رب العالمین آپکو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین
  7. محمد ارسلان

    محمد ارسلان رکن

    مراسلے:
    2,556
    اللہ رب العالمین آپکو بھی جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین
    • شکریہ شکریہ x 1
  8. زاھد اختر

    زاھد اختر رکن

    مراسلے:
    6
    خوش رہیں۔ جزاک اللہ
  9. محمد ارسلان

    محمد ارسلان رکن

    مراسلے:
    2,556
    یہ پوسٹ اب بیکار ہے کیوں کہ اب فورم وی بلیٹن پہ منتقل ہوچکاہے-اس کا طریقہ کار کچھ مختلف ہے
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر