نواز شریف تو مجرم نہیں

نیازی نے 'سیاست و عدالت' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏4 اکتوبر 2017

  1. نیازی

    نیازی رکن

    مراسلے:
    223
    تحریر ہشام الہی ظہیر
    میاں نواز شریف تو مجرم نہیں۔ ۔ ۔ ۔میاں نواز شریف نا ممتاز قادری کیس میں کردار . .نا ریمنڈ ڈیوس میں کردار نا ہی کبھی اس نے اللہ اور بھگوان کو ایک کہا ۔۔ نا ہی اس نے کبھی قادیانی اور ہندو کو بھائی کہا ۔ ۔نا ہی کبھی شعبہ فزکس قادیانی کے نام لگایا ۔ ۔ نا ہی کبھی کلبھوشن کے جرائم کو چھپایا۔ ۔ نا ہی جندڈیال سے ملا ۔ ۔ نا ہی مودی کا یار۔ ۔ ۔نا ہی حافظ سعید اور مذہبی جماعتوں کا دشمن نا ہی خود کو لبرل کہنے والا امریکی آقاوں کے سامنے ۔ ۔ نا ہی پانامہ میں ملوث نا ہی تیس سال میں کرپشن سے کھربوں بنانے والا۔ ۔ ۔ نا ہی حرمت رسول کے موقع پر مجر م باہر بھگانے والا ۔ ۔ نا ہی وقاص گورایہ سلمان حیدر کو فرار کروانے والا۔ ۔ ۔ نا ہی ایاز نظامی کو پھانسی کی سزا دلوانے والا۔ ۔ ۔ نا ہی ختم نبوت کا مجرم نا ہی کل کی ترمیم میں حلف اور اوتھ کا لفظ خذف کرنے والا۔ ۔ ۔ نا ہی برما کا پر گونگا شیطان ۔ ۔نا ہی نظریہ پاکستان کا مخالف ۔ ۔نا ہی کشمیر کا سوداگر۔ ۔ ۔ نا ہی وعدہ خلاف۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔یہ سب جرائم اس کے نہیں افسوس اس شاہ کے درباریوں پر ہے کہ جب شاہ کے خلاف کوئی بات کرے فٹ اپنا گندا کردار سامنے لے آتے ہیں اور نواز شریف کو امامت کے مقام پر فائز کر دیتے ہیں اسکی مخالفت کو اپنے ناکام راہنماوں کی مخالفت مانتے ہیں اتنی سمجھ نہیں آتی کہ لوگ اب سمجھدار ہو چکے ہیں۔ ۔ ۔ دین بدلنے والےکرداروں سے خوب آشنا ہیں ۔ ۔ اور مزید ہو جائیں گے عورت کی حکمرانی سے ختم نبوت کی شق تک قبر بھاری کرنے کے علاوہ کچھ بھی نہیں کمایا درباریوں اور چمچوں نےیہ تحریر بھی انکی بد زبانی کا جواب ہے کہ تمہارے نصیب میں بدزبانی اور بدلوگوں کی غلامی کے علاوہ کچھ نہیں ایسے موقع پر جب ختم نبوت پر وار ہوا ۔ ۔اور ہم نے آواز بلند کی تو تم نے اس کے جواب میں سوائے گناہ کے کچھ نہیں کمایا تمہیں دربار کی نوکری مبارک ہمیں آقا کی چوکھٹ کی چوکیاداری مبارک

اس صفحے کی تشہیر