ننھے ننھے حسین فرشتے

نسرین فاطمۃ نے 'متفرق موضوعات (خواتین)' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏15 جنوری 2014

  1. نسرین فاطمۃ

    نسرین فاطمۃ رکن

    مراسلے:
    531


    یہ ننھے ننھے حسین فرشتے
    کہ جن سے قائم دلوں کے رشتے
    کہ جن کی ایک چیخ ہم کو
    حیات کی تلخ ساعتوں سے آشنا کردے
    کہ جن کی آہوں پہ دل ہمارے
    تڑپ کے بےچین ہوجائیں

    مگر

    وہ دور دراز وادی مظلوم میں
    وہ معصوم بچہ
    جو اپنی ماں کی لاش سے لپٹا
    کہہ رہا ہے بہتے آنسوؤں سے
    کہ میں بھی تو ہوں تمھارا بچہ
    تمھارے اپنے لہو کی مانند
    تمھاری ملت کا ایک ستارہ
    میرے بھی نالوں سے کانپ جاؤ
    اپنے ہاتھوں کو تم اٹھاؤ
    مجھے ظلم سے تم بچاؤ
    مجھے امن دے دو۔۔۔۔۔
    امن دے دو ۔۔۔۔
    امن دے دو۔۔۔۔، ​
    • شکریہ شکریہ x 1
  2. رافعہ شیخ

    رافعہ شیخ رکن

    مراسلے:
    32
    ...Allah un bachon ki hifazat karey ameen
    • پسند پسند x 1
  3. العلم

    العلم رکن

    مراسلے:
    50
    ماشاء اللہ! بہت خوب :redface:
    • پسند پسند x 1
  4. العلم

    العلم رکن

    مراسلے:
    50
    السلام علیکم محترمہ رافعہ
    عرض یہ ہے کہ العلم اس فورم پر نیا یوزر ہے۔ یہاں تصویر کیسے چسپاں کی جائے اس سلسلے میں برائے مہربانی راہنمائی فرمائیے۔
    شکریہ
    العلم
  5. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض رکن

    مراسلے:
    561
    بہت اچھی شیئرنگ
  6. نیازی

    نیازی رکن

    مراسلے:
    223
    بہت خوب شئیرنگ کا شکریہ
  7. امتیاز احمد

    امتیاز احمد رکن

    مراسلے:
    18
    ماشاءاللہ بہت اچھی پوسٹ ہے
    • پسند پسند x 1

اس صفحے کی تشہیر