نماز پڑھنے سے چہرے پہ نور آتا ہے. ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اعجاز سلیم سلفی نے 'شعری انجمن' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏14 ستمبر 2015

  1. اعجاز سلیم سلفی

    اعجاز سلیم سلفی رکن

    مراسلے:
    2
    سبهی کے سامنے اک دن ضرور آتا ہے.
    یہ حسن فانی ہے کیونکر غرور آتا ہے؟ ؟؟

    کسی بھی کریم یا پاؤڈر سے کچھ نہیں هوتا.
    نماز پڑھنے سے چہرے پہ نور آتا ہے.
    • پسند پسند x 1
    • شکریہ شکریہ x 1
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر رکن

    مراسلے:
    158
    بات تو شائد آپ کی درست ہو اعجاز سلفی صاحب۔ لیکن "چھرے" کو "چہرے" سے تبدیل کر لیں۔
    بارک اللہ فیک

اس صفحے کی تشہیر