میرے ایک تھریڈ کا عنوان ٹھیک کر دیا جائے پلیز

ساجد تاج نے 'معلومات برائے اردو چوپال' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏9 فروری 2012

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج رکن

    مراسلے:
    264
    السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ :۔


    اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اللہ تعالی آپ سب کو ہمیشہ خوش ہی رکھے آمین۔ مہربانی کر کے میرے اس تھریڈ کے عنوان کو ذرا ٹھیک کر دیا جائے۔عنوان یہ ہو کہ (انسان سزائے موت کا قیدی ہے) شکریہ


    http://www.siratulhuda.com/forums/showthread.php/4930
  2. بشیراحمد

    بشیراحمد ناظم رکن عملہ

    مراسلے:
    875
    والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
    بھائی جان امید ہے کہ خیریت سے ہوں گے ۔
    عنوان تبدیل کردیا گیا ہے ۔

اس صفحے کی تشہیر