میری کیلیگرافی خط ثلث میں۔۔

فرخ وحید نے 'آڈیو/ویڈیو کلپس' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏1 اپریل 2013

  1. فرخ وحید

    فرخ وحید رکن

    مراسلے:
    31
    السلام و علیکم و رحمۃ اللہ
    کچھ عرصہ پہلے اردو ورلڈ پر ایک کیلیگرافی کا چیلنج منعقد ہوا۔ انہی دنو‌ں میں‌"انک سکیپ" پر کام کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ اس طرح مجھے ایک ٹارگٹ مل گیا۔ کیلک کی مدد سے خط ثلث میں ٹائپ کرنے کے بعد انک سکیپ اور کچھ السٹریٹر میں‌ڈیزائننگ کرنے کے بعد کچھ نہ کچھ بن ہی گیا۔۔۔ملاحظہ فرمائیے۔۔۔۔:

    سورہء اخلاص:

    [​IMG]

    [​IMG]

    سورۃ الکافرون

    [​IMG]

    اللہ احد۔۔۔

    [​IMG]

    والسلام و علیکم و رحمۃ اللہ
    • زبردست زبردست x 1
  2. حیدرآبادی

    حیدرآبادی رکن

    مراسلے:
    656
    بہترین !!
    ماشاءاللہ
  3. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی رکن

    مراسلے:
    295
    ماشاء اللہ
  4. سلیمان

    سلیمان منتظم

    مراسلے:
    1,599
    ماشاءاللہ بہت اچھی کیلیگرافی ہے۔
    دو سال بعد فورم پہ تشریف آوری پہ آپ کو ایک بار پھر خوش آمدید کہتے ہیں
  5. گلاب

    گلاب رکن

    مراسلے:
    54
    بہت خوب۔۔جناب
  6. علی زر خا ن

    علی زر خا ن رکن

    مراسلے:
    5
    ماشاءاللہ بہت اچھی کیلیگرافی ہے۔
  7. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,157
    ماشاءاللہ ۔۔
    ذرا "کیلک"اور"انک سکیپ" “پہ کچھ روشنی ڈال دیں ۔

اس صفحے کی تشہیر