میری نظر سے گزرنے والی مفید ویب سائٹس

فلک شیر نے 'ویب سائٹس کا تعارف اور تبصرے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏12 مارچ 2014

  1. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,167
    السلام علیکم!
    اس دھاگے میں ان ویب سائٹس کا مختصر تعارف اور پتہ پیش کروں گا، جو نیٹ گردی کے دوران میری نظر سے گزریں اور مجھے لگا کہ یہ کسی نہ کسی کے لیے کسی نہ کسی طرح مفید ثابت ہوں گی۔
    • پسند پسند x 2
    • شکریہ شکریہ x 1
    • زبردست زبردست x 1
  2. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,167
    ویب ریسائزر ڈاٹ کام
    اس ویب سائٹ سے آپ امیجز کا سائز اصل سائز کے صرف ایک دو فیصد سائز تک لا سکتے ہیں ۔ سائز کم کرنے کی ضرورت ویب سائٹس پہ اپلوڈ کرنے اور مختلف آرکائیوز میں تھوڑی جگہ میں بہت کچھ سمونے کے لیے پیش آتی ہے۔ اس سے ویب پیجز کا لوڈنگ ٹائم بہت کم ہو جاتا ہے۔
    • پسند پسند x 2
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  3. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,167
    اگر آپ کے پاس ونڈوز سیون یا ایٹ کی امیج فائل(جو عموماََ ٹورنٹ سے ڈاؤنلوڈ ہوتی ہے)ی، تو اس ویب سائٹ سے آپ ونڈوز سیون اور ایٹ کے لیے بوٹ ایبل یو ایس بی بنا سکتے ہیں
    • پسند پسند x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  4. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,167
    ونڈوز میں انسٹال کیے جانے والے مختلف اہم سافٹ وئیر یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں
    • پسند پسند x 1
  5. ابن آدم

    ابن آدم کتب کمپوزر

    مراسلے:
    600
    کیلکولیٹر ڈاٹ کام
    یہاں پندرہ قسم کے آن لائن کیلکولیٹرز موجود ہیں جن میں سٹینڈرڈ کیلکولیٹر،گرافنگ کیلکولیٹر،سائنٹیفک کیلکولیٹر،فریکشن کیلکولیٹر، پرسنٹیج کیلکولیٹر،ٹائم کیلکولیٹر،کرنسی کیلکولیٹر،لیز کیلکولیٹر،لون کیلکولیٹر،موٹریج کیلکولیٹر،یونٹ کیلکولیٹر،فٹ اور انچ کیلکولیٹر، ٹیمریچر کیلکولیٹر،ایریا کیلکولیٹر،لو کیلکولیٹر شامل ہیں۔
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  6. ابن آدم

    ابن آدم کتب کمپوزر

    مراسلے:
    600
    حفیظ سنٹر ڈاٹ پی کے
    موبائل فون،کمپیوٹر،اسیسریز اور الیکٹرونکس کی کسی بھی قسم کی نئی یا استعمال شدہ چیز کی خریدو فروخت کا مرکز یہاں آپ اپنا اشتہار فری میں پوسٹ کرسکتے ہیں
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  7. ابن آدم

    ابن آدم کتب کمپوزر

    مراسلے:
    600
    کاپی ڈاٹ کام
    ڈراپ بکس کی طرح یہ بھی آن لائن سٹوریج اور فائل شئیرنگ کا بہترین ٹول ہے-یہ ویب سائٹ پندرہ جی بی اسپیس فری میں پروائڈ کرتی ہے ہر نیا رکن ریفر کرنے پہ پانچ جی بی بونس اسپیس مزید رکن بنئے اور آزمائیے۔
    • مفید مفید x 1
  8. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,167
    peer.net.in سے آپ ونڈوز، آفس، ایکٹیویشن، آئی ڈی ایم اور متعلقہ سافٹ وئیرز کی ایکٹیویشن کے سافٹ ویرز ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔
  9. مدثر رحمانی

    مدثر رحمانی رکن

    مراسلے:
    191
  10. عقیل قریشی

    عقیل قریشی قیدی

    مراسلے:
    148
    لنک کام نہیں کر رہا ہے
    • معلوماتی معلوماتی x 1

اس صفحے کی تشہیر