مکتبۃ المکنون المفھرس للمخطوطات کے لیے خصوصی ویب سائٹ کا اجراء

محمد ذیشان نے 'ویب سائٹس کا تعارف اور تبصرے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏30 نومبر 2012

  1. محمد ذیشان

    محمد ذیشان رکن

    مراسلے:
    1
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    اللہ تعالی کی توفیق اور اس کے شکر کے ساتھ مکتبۃ المکنون المفھرس للمخطوطات ( قابل تلاش اردو اسلامی پی ڈی ایف کتابوں کا سب سے بڑا مستند مجموعہ سوفٹ ویئر کی صورت میں ) کے لیے خصوصی ویب سائٹ کا اجراء کیا گیا ہے
    تمام محبت کرنے والے حضرات سے درخواست ہے کہ وزٹ کر کے استفادہ کریں اور کسی رائے ، مشکل یا سوال کی صورت میں ویب سائٹ پر موجود رائے دینے کی آپشن کا استعمال کریں ۔
    اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں ۔شکریہ

    http://www.ilmedin.com/web/
    خادم العلم و العلماء ۔
    والسلام

اس صفحے کی تشہیر