مفت کے مشورے

ٹرومین نے 'تجاویز، شکایات اور مسائل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏8 نومبر 2017

  1. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,105
    ہاہااہہہاہاہاہا
    احمد بھائی ، نہ کریں :)
    • شکریہ شکریہ x 1
  2. ٹرومین

    ٹرومین رکن

    مراسلے:
    30
    ہا ہا،بے فکر رہیں جناب۔جس رفتار سے میرے مشورے مانے جارہے ہیں اُسے دیکھ کر تو احمد بھائی نے اپنی فرمائشوں کو تالہ لگا کر چابی ساحلِ کراچی سے لہروں کے حوالے کردی ہے۔
    ازراہ تفنن
  3. ٹرومین

    ٹرومین رکن

    مراسلے:
    30
    خیر ٹلنے والے ہم بھی نہیں۔روز ہی کوئی نہ کوئی نیا "کٹا" کھولے کھڑے ہیں۔
    8: مراسلے کو دیدہ زیب کرنے کے لیے اگر تدوین اور رپورٹ والی لائن کو تھوڑا چھوٹا کردیا جائے اور اس سے نیلی ہائی لائیٹ ہٹا دی جائے تو کیسا رہے گا؟
    9:اگر لفظ "کوٹ" کو اقتباس سے بدل دیا جائے تو؟
    • متفق متفق x 1

اس صفحے کی تشہیر