معراج النبی - منتخب اشعار

حیدرآبادی نے 'شعری انجمن' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏17 جون 2012

  1. حیدرآبادی

    حیدرآبادی رکن

    مراسلے:
    656
    معراج النبی (صلی اللہ علیہ وسلم)
    منتخب اشعار​


    روشنی آنکھوں نے پائی ان کا جلوا دیکھ کر
    آ گئے منزل پہ ہم نقشِ کفِ پا دیکھ کر

    جب سے آیا ہوں میں صحرائے مدینہ دیکھ کر
    دل سکوں پاتا نہیں گلشن کہیں کا دیکھ کر
    (محمد صدیق حسینی عارف)

    اللہ اللہ آغوش خیر الانام ان کے قدموں میں رہتے تھے ہم سب غلام
    ہر گھڑی عید تھی ہر گھڑی عید تھی صبح صل علیٰ شام صل علیٰ
    (سید ابوعبداللہ الحسین)


    روشنی آنکھوں نے پائی ان کا جلوا دیکھ کر
    آ گئے منزل پہ ہم نقشِ کفِ پا دیکھ کر

    جب سے آیا ہوں میں صحرائے مدینہ دیکھ کر
    دل سکوں پاتا نہیں گلشن کہیں کا دیکھ کر
    (محمد صدیق حسینی عارف)

    اللہ اللہ آغوش خیر الانام ان کے قدموں میں رہتے تھے ہم سب غلام
    ہر گھڑی عید تھی ہر گھڑی عید تھی صبح صل علیٰ شام صل علیٰ
    (سید ابوعبداللہ الحسین)

    یہ بزمِ ماہ و انجم انساں کی رہ گزر ہے
    جو آسماں سے گزرا ایسا بھی اک بشر ہے

    عکسِ رخِ نبیً سے ہیں دو جہاں روشن
    کچھ روشنی اِدھر ہے کچھ روشنی اُدھر ہے

    طیبہ کے راستے میں تنہائیوں کا غم کیا
    جب رحمتِ الٰہی خود میری ہم سفر ہے
    (ظہیر الدین شرفی)
  2. سجیلہ نیازی

    سجیلہ نیازی رکن

    مراسلے:
    74
    سبحان اللہ ۔ماشاءاللہ،
    بہت شکریہ شیئر کرنے کے لیے
  3. شھزاد خان

    شھزاد خان رکن

    مراسلے:
    95
    لا جواب شیرنگ ماشاللہ۔۔ خوش رہیں
  4. josh

    josh رکن

    مراسلے:
    166
    طیبہ کے راستے میں تنہاییوں کا غم کیا۔۔جب رحمت الہی خودمیرا ہمسفر ہے۔ ماشااللہ ۔ بہت خوب

اس صفحے کی تشہیر