مزید رعایت

محمداحمد نے 'طنز و مزاح' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏7 اگست 2017

  1. محمداحمد

    محمداحمد رکن

    مراسلے:
    1
    شیخ صاحب نے تنخواہ مقرر کرنے کیلئے نوکرانی سے پوچھا: پہلے جس کے گھر میں کام کرتی تھی، وہ کیا تنخواہ دیتے تھے؟
    نوکرانی نے کہا: شیخ صاحب، سچ پوچھیں تو میں وہاں پر روٹی پانی پر کام کرتی تھی۔
    شیخ صاحب نے کہا: تو پھر ہمارے ساتھ کچھ رعایت نہیں کروگی؟
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    سُنا ہے کہ یہ طے پایا ہے کہ نوکرانی ادھر سوموار اور جمعرات کا روزہ رکھا کرے گی۔
  2. سلیمان

    سلیمان منتظم

    مراسلے:
    1,590
    :)

اس صفحے کی تشہیر