پاکستان مریم بی بی کو عدالت کی طرف سے طلبی کا نوٹس ! پیسہ کہا ں گیا

syed azfar hussain نے 'خبروں کی دنیا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏27 مئی 2018

  1. syed azfar hussain

    syed azfar hussain رکن

    مراسلے:
    6
    نواز شریف کی صاحب زادی مریم نواز کو عدالت نے طلبی کا ںوٹس بھیج دیا، جس میں مریم بی بی سے فنڈز کے بارے میں پوچھا جائے گا ،جوکہ انہوں نے بُراک حسین اُبامہ کی اہلیہ مشل اُبامہ سے تعلیم کے نام پرحاصل کیے ِ 7 ارب روپے تعلیم کے نام پر مشل اُبامہ سے لیے گئے تھے اور آج تک خرچ نہ ہو سکے ِ

    تفصلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ نے مریم نواز سے تعلیمی فنڈز کے بارے میں پوچھ لیا ہے کہ ان پیسوں کا حساب دیں ِ

اس صفحے کی تشہیر