تعارف محمد یعقوب آسی صاحب

فلک شیر نے 'تعارف ، انٹرویو، تہنیت ، دعا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏29 اگست 2017

  1. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,187
    محترم ارکان! ہم معروف اردو پنجابی شاعر، نثر نگار، نقاد اور ماہر عروض جناب محمد یعقوب آسی صاحب کو چوپال میں خوش آمدید کہتے ہیں ۔
    آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے

    آسی صاحب سے ہم سیکھنے اور جاننے کی کوشش کرتے رہیں گےان شاءاللہ :)
    • پسند پسند x 1
    • زبردست زبردست x 1
  2. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی رکن

    مراسلے:
    170
    اللہ کریما! میرے حال پر پہلے سے بھی زیادہ کرم فرما!
  3. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,187
    آمین یا رب العالمین :)
  4. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی رکن

    مراسلے:
    170
    آپ ہی فرما دیجئے، مجھے کیا کرنا ہو گا۔ اور میں اپنی تلخ نوائی کا کیا کروں گا!
    فلک شیر چیمہ صاحب۔
  5. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی رکن

    مراسلے:
    170
    جناب فلک شیر صاحب کا ارشاد ہے:
    بہار کی ہوا جب آندھی میں بدلتی ہے تو ۔۔۔۔ پھر بھُگتو ہُن، بھَگتو! ۔۔
    مِری آنکھیں مجھے دے دو: جمع پونجی ۔ جون 2017ء ۔
  6. ایڈمن

    ایڈمن منتظم

    مراسلے:
    1,602
    ہم محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب کو چوپال پہ خوش آمدید کہتے ہیں۔
    :emoji_tea:
    • پسند پسند x 1
    • متفق متفق x 1
  7. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,187
    سر تلخ نوائی کے پیچھے صاحب علم ہو تو یقیناً اس میں سیکھنے اور سمجھنے کے لیے کافی کچھ ہوتا ہے :)
  8. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,187
  9. محمداحمد

    محمداحمد رکن

    مراسلے:
    73
    خوش آمدید محترم آسی صاحب!

    آپ کو یہاں دیکھ کر خوشی ہوئی۔
    • شکریہ شکریہ x 2
  10. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی رکن

    مراسلے:
    170
    آپ کی محبت ہے۔ جزاکم اللہ
    • پسند پسند x 1

اس صفحے کی تشہیر