محمد زاہد، ایک ضائع کیا گیا ہیرا

فلک شیر نے 'کھیل و کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏3 اگست 2017

  1. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,012
    کیا شاندار باؤلر تھے محمد زاہد......
    پاکستانی پیس بیٹری میں زبردست اضافہ.... پہلے ہی میچ میں گیارہ وکٹیں.... لارا نے انہیں دنیا کا تیز ترین باؤلر کہا..... مگر زخمی حالت میں کھیلے گئے دو مزید ٹیسٹ میچز نے زاہد کے کیریر پہ خاتمے کی مہر لگا دی.....جو صرف پانچ ٹیسٹ اور گیارہ ایک روزہ میچوں تک محدود رہا
    گگومنڈی کے اس تیز گیند باز کے انتہائی مختصر کیریر کی بازگشت پاکستانی کرکٹ میں مدتوں سنائی دیتی رہے گی.
    ان کا کیریر ریکارڈ
    [​IMG]
  2. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,012
    اپنے پہلے ٹیسٹ میں ان کی باؤلنگ

اس صفحے کی تشہیر