تعارف محمدی کا تعارف

عبداللہ امانت محمدی نے 'تعارف ، انٹرویو، تہنیت ، دعا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏11 فروری 2016

  1. فقير الى الله کو ’’عبداللہ امانت محمدی‘‘،کہتے ہیں۔میرا تعلق ضلع’’قصور‘‘،سے ہے۔ پڑھنے، لکھنے کا بہت شوق ہے۔ BSc-Computer Science کر رہا ہوں جس کے لاسٹ سمیسٹر کا فائنل امتحان 27 فروری 2016 سے شروع ہو رہے ہیں اور دینی تعلیم کے لیے وفاق المدارس السلفیہ پاکستان سے درس نظامی کر رہا ہوں۔ کالم اور ناول نگار بھی ہوں ۔ الحمد اللہ ’’حد ہو گئی!‘‘، ناول لکھا ہے۔ جو آپ انٹر نیٹ پر پڑھ بھی سکتے ہیں اور پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈون لوڈ بھی کر سکتے ہیں۔
  2. سلیمان

    سلیمان منتظم

    مراسلے:
    1,599
    ہم آپ کو اس فورم پہ خوش آمدید کہتے ہیں۔
  3. asad

    asad رکن

    مراسلے:
    5
    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    خوش آمدید۔
    اللہ آپ کا آنا باعث برکت بنائے۔

اس صفحے کی تشہیر