متفرق شعر

ساجد تاج نے 'شعری انجمن' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏8 جولائی 2012

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج رکن

    مراسلے:
    264
    متفرق شعر


    دل سے کچھ دیر تجھ کو جُدا رکھوں
    میرے بس میں نہیں کہ میں تجھے خفا رکھوں

    نہیں ہے کچھ بھی میرا دل میں‌تیرے سوا اے رَب
    میں‌تجھ کو بُھلا دوں تو یاد کیا رکھوں





    کیا لکھوں حمد و ثنا اُس خدا کی لفظوں میں
    جو نہ مانگوں تو عطا کرتا ہے اور مانگ لوں تو بے حساب دیتا ہے





    میری اوقات سے بڑھ کر مجھے کچھ نہ دینا مالک
    ضرورت سے زیادہ روشنی بھی انسان کو اندھا بنا دیتی ہے




    ٹھکانہ قبر ہے عبادت کچھ تو کر غالب
    روایت ہے کہ خالی ہاتھ کسی کے گھر جایا نہیں‌کرتے




    دنیا کی ٹھوکروں سے اِک ہی سبق سیکھا ہے اقبال
    تمام مشکلوں کا حل اِک سجدہِ خدا میں‌ چھپا ہے​
  2. نسرین فاطمۃ

    نسرین فاطمۃ رکن

    مراسلے:
    531
    جزاک اللہ خیرا
  3. josh

    josh رکن

    مراسلے:
    166
    بہت خوب ۔ فکر عمدہ ہے
  4. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,157
    مندرجہ بالا دونوں اشعار کیا واقعی غالب و اقبال کے ہیں ؟
    مجھے اس میں شک ہے۔
  5. josh

    josh رکن

    مراسلے:
    166
    مجھے بھی شک ھے بلکہ یہ شک یقین کے قریب تک ھے پھر بھی دونوں کے دیوان میں دیکھ لیں تاکہ حقیقت واضح ھو جاے شکریہ
    • شکریہ شکریہ x 1
  6. سلیمان

    سلیمان منتظم

    مراسلے:
    1,599
    غالب والا شعر زیادہ مشکوک ہے :)
  7. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,157
    دونوں ہی مشکوک ترین ہیں :)

اس صفحے کی تشہیر