متحدہ مجلس عمل کا احیاء

فلک شیر نے 'سیاست و عدالت' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏23 مارچ 2018

  1. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,187
    مذہبی جماعتوں کے اتحاد متحدہ مجلس عمل کے تن مردہ میں دوبارہ جان پڑ گئی ہے ، اخبار کی اس خبر کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی صدارت میں آئندہ انتخابات کے لیے پانچ جماعتوں کا یہ اتحاد دوبارہ فعال ہو گیا ہے ۔ یاد رہے کہ مشرف دور میں صوبہ سرحد کی حکومت مذکورہ اتحاد کے پاس رہی اور مرکز میں بھی کافی سیٹیں اس نے حاصل کیں۔ بعد ازاں آپسی اختلافات کے سبب یہ اتحاد ختم ہو گیا۔ آئندہ انتخابات کے قریب آتے ہی نئی صف بندیوں میں سے ایک یہ بھی ہے ۔ دیکھتے ہیں ، کہ مجلس عمل کا اونٹ اب کے کس کروٹ بیٹھتا ہے اور اس سے ماضی میں مذہبی حلقوں کی وابستہ امیدیں کس حد تک پوری ہوتی ہیں!
    • شکریہ شکریہ x 1
  2. nabeel

    nabeel رکن

    مراسلے:
    56
    اور اس اتحاد کا سربراہ کون ہو گا ؟
  3. سلیمان

    سلیمان منتظم

    مراسلے:
    1,602
    مولانا فضل الرحمٰن
  4. سلیمان

    سلیمان منتظم

    مراسلے:
    1,602
    اسلام زندہ ہوتا ہے ہر پانچ سال بعد
  5. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,187
    چلیں زندہ تو ہوتا ہے نا کسی بہانے :)

اس صفحے کی تشہیر