مبطلات نماز کیا ہے؟؟

islamkingdom_urdu نے 'نماز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏7 اکتوبر 2018

  1. islamkingdom_urdu

    islamkingdom_urdu رکن

    مراسلے:
    23
    مبطلات نماز(باطل کرنے والی چیزیں)
    1۔ نماز میں وہ چیز کرنا جو نماز کی شرائط کے منافی ہو۔ جیسے پاکی کاباطل ہو جانا یا جان بوجھ کر ستر کھولنا یا اپنے سارے بدن کو قبلے سے پھیر لینا یا نیّت کا توڑنا۔

    2۔ نماز میں کسی رُکن یا واجب کو جان بوجھ کر چھوڑنا۔

    3۔ نماز میں عمل کثیر کرنا۔ جب وہ نماز کی جنس سے نہ ہو اور بغیر کسی ضرورت کے ہو جیسے چلنا اور زیادہ حرکت کرنا۔

    4۔ ہنسنا اور قہقہہ مارنا۔

    5۔ جان بوجھ کر بات کرنا۔

    6۔ جان بوجھ کر کھانا پینا۔

    7۔ رکعت یا رکن کا زیادہ کرنا۔

    8۔ امام سے پہلے مقتدی کا جان بوجھ کر سلام پھیرنا۔

اس صفحے کی تشہیر