مائکرو سافٹ نے اسکائیو ڈرائیو کا نیو ڈزائن متعارف کروادیا

ابوزھیر نے 'ویب سائٹس کا تعارف اور تبصرے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏18 ستمبر 2012

  1. ابوزھیر

    ابوزھیر رکن

    مراسلے:
    108
    ابھی حال کی بات ہے مائکرو سافٹ نے کچھ دن پہلے ای میل سروس مائکرو سافٹ میل سروس ھاٹ میل کو
    آؤٹ لک میں تبدیل کیا تھا
    اور اپنے کلاؤڈ فائل ھوسٹنگ کو / شیئرنگ کو اسکائی ڈارئیو میں تبدیل کردیا ہے
    microsoft-unveils-modern-ui-new-android-app-for-skydrive-outlooj7kiAK.jpg

    آؤٹ لک کی طرح اسے بھی ونڈوز 8 کے میٹرو ماڈرن انٹرفس کی طرز میں پیش کیا ہے ، جلد سرچ ، ڈریگ اینڈ ڈراپ ، ایزی ٹول بار اور بہت سارے فیچرس بھی اس سروس میں شامل ئے گئے ہیں ۔
    مزید تفصیل کیلئے یہ ویڈیو دیکھیں

اس صفحے کی تشہیر