لوگو LOGOڈیزائنگ میں مدد درکار ہے

طارق راحیل نے 'گرافکس اور اینیمیشنز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏24 فروری 2014

  1. طارق راحیل

    طارق راحیل رکن

    مراسلے:
    124
    السلام علیکم

    مجھے فورم کے ڈیزائنر سے مدد درکار ہے

    کیا مجھے 1 عدد لوگو LOGOڈیزائن کر کے دے سکتے ہیں؟

    سادہ سا مجھے ڈئزائنگ نہیں آتی اور اس پر اٹھتے اخراجات پہنچ میں نہیں اور

    جلد درکار بھی ہے

    کیا مدد کر سکتے ہیں؟

    IOTA WORLD

    نامی اسنسٹیوٹ کے حوالے سے نیا کوچنگ سینٹر ہے

    کوئی جلد بنا کر دے سکتا ہے؟

    مہربانی ہوگی۔۔۔

    والسلام

    طارق راحیل
    • شکریہ شکریہ x 1
  2. سلیمان

    سلیمان منتظم

    مراسلے:
    1,599
    السلام علیکم!
    برائے مہربانی ایک تھریڈ ایک ہی سیکشن میں پوسٹ کریں آپ نے ابھی یہی تھریڈ چار مختلف سیکشنز میں پوسٹ کردیا ہے۔امید ہے آپ آئندہ خیال رکھیں گے
  3. طارق راحیل

    طارق راحیل رکن

    مراسلے:
    124
    معذرت چاہتا ہوں مجھے علم نہ تھا کہ ۔درست مقام کون سا ہے۔
  4. ابوبکر

    ابوبکر رکن

    مراسلے:
    722
    السلام علیکم بھائی آپ کو کس قسم کا لوگو درکار ہے؟سائز اور فائل فارمیٹ اس میں کیا لکھنا ہے کلر کیا وغیرہ وغیرہ
  5. طارق راحیل

    طارق راحیل رکن

    مراسلے:
    124
    مجھے کوچنگ کے لئے ہائی ڈیفینیشن امیج درکار ہے
    جو لیٹر ہیڈ،رسید اور بینر ز کے ساتھ ساتھ وزٹنگ کارڈ اور ہینڈ بل پر بھی پرنٹ کروایا جا سکے
    ۔Company Name: IOTA World
    Slogan: A Group Coaching System
    کلر اسکیم کی کوئی شرط نہیں سوبر سا ہو اسلامی کوچنگ سینٹر ہے
    مہربانی ہو گی کل تلک ہو جائے تو پلیز۔۔۔
  6. طارق راحیل

    طارق راحیل رکن

    مراسلے:
    124
    آپ کی مدد کا شکریہ آپ کے ہی طرح کافی بہن بھائیوں نے میری مدد کی
    ان سب کا شکریہ
    اب میری بہن ان میں سے کسی ایک کو چنے گی جو اسے بہتر لگے گا
    اور اس میں اسے مشکل پیش آرہی ہے
    کیا آپ مدد کریں گی کہ ان میں سے کون سا بہتر ہے؟
    یہاں آئیے

اس صفحے کی تشہیر