قبلہ کی طرف تھوکنے کی ممانعت

ابو طلحہ السلفی نے 'حدیث نبوی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏26 دسمبر 2014

  1. ابو طلحہ السلفی

    ابو طلحہ السلفی رکن

    مراسلے:
    529
    سیدنا حذیفہؓ نے فرمایا : "من صلی فبزق تجاہ القبلۃ جآءت بزقتہ یوم القیامۃ في وجھہ" جو شخص نماز پڑھے پس قبلے کی طرف مت تھوکے ، قیامت کے دن اس کا تھوک اس کے چہرے پر (لگا ہوا) ہوگا ۔ (مصنف ابن ابی شیبہ ۳۶۵/۲ ح ۷۴۵۵ و سندہ صحیح)

    اس حدیث میں ان لوگوں کے لئے زبردست تنبیہ اور لمحۂ فکریہ ہے جو قبلہ رخ تھوکنےسے گریز نہیں کرتے۔
    • شکریہ شکریہ x 1

اس صفحے کی تشہیر