فوٹو اپلوڈنگ کے لیے کون سی ویب سائٹ سب سے آسان اور مناسب ہے؟

فلک شیر نے 'گرافکس اور اینیمیشنز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏11 مارچ 2014

  1. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,187
    السلام علیکم!
    تصاویر اپلوڈ کرنے اور آنلائن انہیں سٹور کرنے اور پھر مختلف ویب سائٹس پہ استعمال کرنے کے لیے کون سی ویب سائٹ سب سے مناسب رہے گی۔ فوٹو بکٹ تو کچھ بھاری بھاری لگی ہے مجھے۔
  2. ابن آدم

    ابن آدم کتب کمپوزر

    مراسلے:
    600
    السلام علیکم!
    سب سے بہترین آپشن ڈراپ بکس ہے۔دوسرا نمبر گوگل پیکاسا ویب البم کاہےاس کے بعد آرکائیو کا نمبر ہے۔
    اور بھی بہت ہوں گے لیکن میرے خیال سے ان تینوں کے ہوتے ہوئے کسی اور کی ضرورت نہیں
    • مفید مفید x 1
  3. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,187
    جزاک اللہ یا ابن آدم ...........
    آزماتے ہیں انہیں ان شاءاللہ :)
    • شکریہ شکریہ x 1
  4. سلیمان

    سلیمان منتظم

    مراسلے:
    1,602
    ڈراپ بکس کا ممبر بننے کے لئے فورم والا لنک استعمال کیجئے گا ہمیں بونس اسپیس ملے گی۔ :(
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  5. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,187
    ہاہاہا...........
    حاضر سئیں :D
  6. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,187
    ربط؟
  7. سلیمان

    سلیمان منتظم

    مراسلے:
    1,602
    • شکریہ شکریہ x 1
  8. سلیمان

    سلیمان منتظم

    مراسلے:
    1,602
    • پسند پسند x 1

اس صفحے کی تشہیر