فورم کی تھیم کے بارے

فہیم نے 'معلومات برائے اردو چوپال' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏8 مئی 2011

  1. فہیم

    فہیم رکن

    مراسلے:
    18
    السلام علیکم
    فورم کی تھیم بائی ڈیفالٹ ہے۔ اس کے کلر سلور کی بجائےسبز ہیں ۔
    یہ کیسے ممکن ہے ؟
    مجھے ڈیفالٹ تھیم کو بلیو کرنا ہے
  2. سلیمان

    سلیمان منتظم

    مراسلے:
    1,599
    وعلیکم السلام
    محترم بھائی آپ فوٹر میں جہاں تھیم سلیکٹ کرنے کی آپشن ہے اس میں طے شدہ نام کی تھیم سلیکٹ کرلیں
  3. فہیم

    فہیم رکن

    مراسلے:
    18
    شکریہ بھائی آپ میری بات کا مقصد نہیں سمجھے۔
    میں بھی ایک فورم چلا رہا ہوں میں ڈیفالٹ تھیم کے کلر کو بلیو کرنا چاہتا ہوںآپ دوستوں کی ہیلپ کی ضرورت ہے
  4. ابوبکر

    ابوبکر رکن

    مراسلے:
    722
    فہیم بھائی یہ تھوڑا پچیدہ کام ہے اگر آپ سی ایس ایس کی خاطر خواہ معلومات رکھتے ہیں تو ہی تھیم کو ایڈٹ کرنے کی کوشش کریں یا پھر آپ اس ویڈیو کی مدد سے ایک نئی تھیم جنریٹ کرلیں
  5. فہیم

    فہیم رکن

    مراسلے:
    18
    شکریہ ابو بکر بھائی میں سی ایس ایس کی خاطر خواہ معلومات نہیں رکھتا اسی لیے آپ دوستوں سے گزارش کی تھی

اس صفحے کی تشہیر