فورم کی تشہیر کے لئے بینرز درکار ہیں۔

سلیمان نے 'گرافکس اور اینیمیشنز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏10 مارچ 2014

  1. سلیمان

    سلیمان منتظم

    مراسلے:
    1,599
    السلام علیکم!
    ہمیں فورم کی تشہیر کے لئے امیجز بینرز کی ضرورت ہے-مزید تفصیل اس تھریڈ میں
    امید ہے اس حوالہ سے معلومات رکھنے والے اراکین اس کار خیر میں بڑھ چڑھ کرحصہ لیں گے۔
    امیجز "پی این جی" یا "جے پی جی" فارمیٹ میں ہونے چاہئیں۔کچھ بینرز "جی آئی ایف"فارمیٹ میں متحرک بھی ہونے چاہئیں۔ان کا سائز ذیل والے سائز میں سے ہی ہونا چاہئے رنگوں کا انتخاب آپ اپنی مرضی سے کرسکتے ہیں۔ان پہ مضمون کیا ہوگا یہ ہم اگلے مراسلات میں ڈسکس کرتے ہیں۔
    مثال کے لئے ایک سائٹ کا لنک شئیر کررہا ہوں جسے دیکھ کر آپ کو اندازہ ہوجائے گا کہ ہم کیا چاہ رہے ہیں
    یہ دیکھیں
    1:- چوڑائی 120 پکسل اور اونچائی 55 پکسل
    2:- چوڑائی 120 پکسل اور اونچائی 60 پکسل
    3:- چوڑائی 170 پکسل اور اونچائی 55 پکسل
    4:- چوڑائی 170 پکسل اور اونچائی 60 پکسل
    5:- چوڑائی 225 پکسل اور اونچائی 62 پکسل
    6:- چوڑائی 200 پکسل اور اونچائی 51 پکسل
    7:- چوڑائی 224 پکسل اور اونچائی 62 پکسل
    8:- چوڑائی 150 پکسل اور اونچائی 40 پکسل
    9:- چوڑائی 200 پکسل اور اونچائی 60 پکسل
    10:- چوڑائی 225 پکسل اور اونچائی 60 پکسل
    11:- چوڑائی 468 پکسل اور اونچائی 60 پکسل
    12:- چوڑائی 150 پکسل اور اونچائی 150 پکسل
    13:- چوڑائی 150 پکسل اور اونچائی 218 پکسل
    14:- چوڑائی 170 پکسل اور اونچائی 247 پکسل
    15:- چوڑائی 200 پکسل اور اونچائی 291 پکسل
    16:- چوڑائی 160 پکسل اور اونچائی 350 پکسل
    17:- چوڑائی 160 پکسل اور اونچائی 600 پکسل
    18:- چوڑائی 125 پکسل اور اونچائی 125 پکسل
    19:- چوڑائی 150 پکسل اور اونچائی 150 پکسل
    20:- چوڑائی 170 پکسل اور اونچائی 170 پکسل
    21:- چوڑائی 200 پکسل اور اونچائی 200 پکسل
    22:- چوڑائی 225 پکسل اور اونچائی 225 پکسل
    23:- چوڑائی 150 پکسل اور اونچائی 218 پکسل
    27:- چوڑائی 170 پکسل اور اونچائی 247 پکسل
    28:- چوڑائی 200 پکسل اور اونچائی 291 پکسل
    • پسند پسند x 1
    • شکریہ شکریہ x 1
  2. سلیمان

    سلیمان منتظم

    مراسلے:
    1,599
    ان امیجز پہ کچھ یوں لکھا جائے تو مناسب رہے گا۔
    1-اردو چوپال
    2-قرآن و سنت کا ترجمان فورم
    3-سائنس اسلام اور ٹیکنالوجی کی بہترین معلومات کی فراہمی کا مرکز
    4-آئیے ہم آپ کے منتظر ہیں
    5-اردو چوپال آپ کا اپنا فورم
    6-اردو دان طبقہ کے لئے بہترین فورم
    7-منکرین حدیث کا رد

    اب آپ بھی کوئی مشورہ دیں :)
    • شکریہ شکریہ x 2
  3. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,157
    متن نمبر1

    صراط الہدٰی فورم
    قدیم و جدید جہاں گلے ملتے ہیں
    ہر مثبت روایت جہاں پنپتی ہے
    اور
    امن و محبت کا پیغام جہاں سے نشرہوتا ہے​
  4. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,157
    متن نمبر دو
    صراط الہدٰی فورم
    قرآن و سنت کی مستند معلومات کا منبع
    علمی و فکری مسائل پہ صحت مندانہ بحث کا مرکز
    اور
    تعصب و تقلید کی بجائے تحقیق و تدقیق کی علامت​
    • پسند پسند x 1
    • شکریہ شکریہ x 1
  5. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,157
    متن نمبر تین
    صراط الہدٰی فورم
    ایک خاندان..........آپ کا اپنا خاندان
    • شکریہ شکریہ x 1
  6. سلیمان

    سلیمان منتظم

    مراسلے:
    1,599
    بہترین بینرز بنانے والے رکن کو ایک بہترین کتاب بطور انعام ارسال کی جائے گی
    ان شاءاللہ
    • پسند پسند x 1
    • زبردست زبردست x 1
  7. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,157
    صراط الہدٰی فورم
    سوشل نیٹورکنگ دنیا میں ایک الگ نام
    قدیم و جدید کے علوم و فنون کا مرکز
    • پسند پسند x 1
    • زبردست زبردست x 1
  8. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,157
    صراط الہدٰی فورم
    کتاب اور سکرین کے فاصلے کو کم کرنے کی ایک کاوش​
    • شکریہ شکریہ x 1
  9. فلک شیر

    فلک شیر منتظم

    مراسلے:
    1,157
    صراط الہدٰی فورم
    اردو کی ترویج اور اقدار کا تحفظ ......ایک ساتھ​
    • شکریہ شکریہ x 1
  10. مدثر رحمانی

    مدثر رحمانی رکن

    مراسلے:
    191

    ان تمام کو ہر سائز میں بنانا ہے ایک کسی ایک سائز میں بنانا ہے
    • شکریہ شکریہ x 1

اس صفحے کی تشہیر