فائز فاکس کے ذریعے فیلش فائل سیو کریں

بشیراحمد نے 'ویب ماسٹرز کا فورم' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏11 نومبر 2011

  1. بشیراحمد

    بشیراحمد ناظم رکن عملہ

    مراسلے:
    875
    ہمیں بہت ساری ویب سائٹ پر فلیش فائلز نظر آتی ہیں لیکن ان کو سیو کرنا کچھ مشکل سا مسئلا ہوتا ہے
    یہاں پر ایک آسان سی ٹپ بتاؤں گا جس کے ذریعے آپ آسانی سے فلیش فائل کو اپنی فائر فاکس براؤزر کے ذریعے کسی بھی ویب سائٹ سے ڈاؤں لوڈ کرسکتے ہیں
    میں یہاں ایک ویب سائٹ بنا رہا ہوں (جو کہ ابھی انڈر کنسٹرکشن ہے )
    اس کا ہیڈر فیلش میں بنایا ہوا ہے اب ہمیں فلیش کی اس فائل پر ماؤس سے رائٹ کلک کرتے ہیں تو اس پر ڈائلاگ باکس کھلتا ہے :
    [​IMG]

    ایسا کوئی آپشن نہیں آرہا جس سے ہم اس فائل کو سیو کرسکیں
    اس کیلئے ہمیں مندرجہ ذیل طریقے سے سیو کرنا ہوگا
    ٹول کے مینو سے پیج انفو پر کلک کریں
    [​IMG]

    جو ڈائلاگ باکس کھلا اس میں سے میڈیا پر کلک کریں
    [​IMG]
    اور یہاں پوائنٹڈ جگہ کو دیکھیں :

    [​IMG]

    فلیش کی ایس ڈبلیو ایف SWF فائل امبیڈڈ ہے اب سیو ایز پر کلک کرکے سیو کرلیں ۔
    نوٹ :
    لیکن یہ یاد رہے کہ یہ فلیش کہ پلے فائل ہے یعنی ایس ڈبلیو ایف ہوگی فلیش ای ایف ایل FLAفائل نہیں ہوگی جو کہ سور فائل ہوتی جس میں مرضی کی ترمیم کی جاسکتی ہے میرے علم ایسا کوئی طریقہ نہیں جس کے ذریعے SWF فائل کو FLA میں کنورٹ کیا جاسکے ۔
  2. نسرین فاطمۃ

    نسرین فاطمۃ رکن

    مراسلے:
    531
    جزاک اللہ خیرا مشکلیں جب تک رہیں شوق سفربڑھتا گیا کیا کروں آسا نیاں رستے میں حا ءل ہوگیں
  3. محمد ارسلان

    محمد ارسلان رکن

    مراسلے:
    2,556
    السلام علیکم
    جزاک اللہ خیرا بشیر صاحب
    آپ پیج پر رائٹ کلک کر کے view page info کر سکتے ہیں۔
  4. محمد ارسلان

    محمد ارسلان رکن

    مراسلے:
    2,556
    السلام علیکم
    جزاک اللہ خیرا بشیر صاحب
    آپ پیج پر رائٹ کلک کر کے view page info کر سکتے ہیں۔
    [​IMG]
  5. یاسر عمران مرزا

    یاسر عمران مرزا رکن

    مراسلے:
    119

اس صفحے کی تشہیر